یہ شعر کس کا ہے۔۔۔۔۔؟

آورکزئی

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔
قوی امید ہے کہ سب خیر و عافیت سے ہونگے۔۔۔
برائے مہربانی مجھے یہ بتا دیں کہ یہ شعر کس کا ہے۔۔۔۔ اور کیا پوری غزل مل سکتی ہے۔۔۔؟؟
شعر عرض ہے۔۔:

ہم نے گهر کی سلامتی کے لئے
خود کو گهر سے نکال رکها ہے
 
Top