یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ

سلیم ستار

محفلین
اجمیری صاحب، محفل میں خوش آمدید۔

کیا کمال کا شعر ہے، سر دھنتے دھنتے میرا تو سر دکھ گیا۔ :) اگر شاعر کا نام معلوم ہے تو وہ بھی بتا دیجیئے۔ کوئ جون ایلیا کے قبیلے سے ہیں شاید۔
 
Top