محمد تابش صدیقی
منتظم
زبردست
زبردست
میرے ایک دوست ایک تعلیمی ادارے کے ساتھ منسلک ہیں۔ وہ پرانی کتب پر تحقیق کررہے ہیں۔ ان کے مطابق ان علامات کو بھی ٹیکسٹ کی صورت میں محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔ اب اگر یہ علامات استعمال نہیں ہورہی تو بھی تحقیقی مضامین میں ان کی اہمیت ہے۔اس متروک گنتی کی علامات فونٹ میں شامل کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
دکانداروں کے کام کی چیز ہےاس متروک گنتی کی علامات فونٹ میں شامل کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
میرے خیال میں ان علامات کو بھی نستعلیق فونٹس یا کم از کم کسی ایک نسخ ایک فونٹ میں شامل ہونا چاہئے۔ تاکہ تاریخی کتب میں اگر پبلشر سمجھے تو اصل حالت میں ہی استعمال کرے البتہ حوالہ میں تفصیل بیان کی جاسکتی ہے۔میرے خیال میں ان تمام قدیم اعداد کا موجودہ اعداد کے ساتھ دو کالمی جدول بناکر کمپوزر کے حوالے کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ اسکین شدہ اور کمپوز شدہ کتا ب میں فرق ہوتاہے۔ کتاب کے اصل کو اسکین شدہ صورت میں محفوظ کردیا جائے۔
کمپوز ڈ نسخے میں ان قدیم اعداد کا کوئی تُک نہیں بنتا۔
یونی کوڈ آرگ کو نئی علامات شامل کرنے کا شوق رہتاہے جو ایک حد تک بجاہے۔لیکن نستعلیق فونٹس میں ان کو شامل نہ کیاجائے۔
نو پرابلم۔ جمیل نوری نستعلیق کے اگلے ورژنز میں انہیں شامل کر دیں گے۔میرے خیال میں ان علامات کو بھی نستعلیق فونٹس یا کم از کم کسی ایک نسخ ایک فونٹ میں شامل ہونا چاہئے۔ تاکہ تاریخی کتب میں اگر پبلشر سمجھے تو اصل حالت میں ہی استعمال کرے البتہ حوالہ میں تفصیل بیان کی جاسکتی ہے۔
باقی زبان یا رسم الخط کے لحاظ سے پبلشر حضرات ری پرنٹنگ کے وقت تبدیلیاں تو کرواتے ہی رہتے ہیں۔ لیکن دونوں صورتوں میں سہولت دستیاب ہو تو بہتر ہے تاکہ اگر کوئی اصل متن استعمال کرنا چاہے تو سہولت موجود ہو۔
یونیکوڈ کا ورژن ۱۱ شائع ہو چکا ہے؛ اِن علامات کا کوڈ چارٹ یہاں ملاحظہ کیجیے۔زبردست خبر تو یہ ہے کہ 2018ء میں یونی کوڈ ورژن 11 میں ان علامات کے حوالے سے سپورٹ شامل ہو گی۔ ملاحظہ فرمائیے، ربط
کیا کوئی ایسا فونٹ بھی میسر ہے جو کہ یونیکوڈ ورژن گیارہ پر اپڈیٹ ہوا ہو۔یونیکوڈ کا ورژن ۱۱ شائع ہو چکا ہے؛ اِن علامات کا کوڈ چارٹ یہاں ملاحظہ کیجیے۔
کم از کم میرے علم میں تو نہیں۔کیا کوئی ایسا فونٹ بھی میسر ہے جو کہ یونیکوڈ ورژن گیارہ پر اپڈیٹ ہوا ہو۔
نو پرابلم۔ جمیل نوری نستعلیق کے اگلے ورژنز میں انہیں شامل کر دیں گے۔
اب تو انتظار ہورہا ہے کہ کب جمیل نوری نستعلیق کا اپڈیٹ آئے گا۔ اس طرح اُمید ہے دیگر فونٹس میں بھی شامل کیا جائے گا اور اپڈیٹ جاری کیا جائے گا۔یونیکوڈ کا ورژن ۱۱ شائع ہو چکا ہے؛ اِن علامات کا کوڈ چارٹ یہاں ملاحظہ کیجیے۔
گوگل کی نوٹو فونٹس فیملی میں ایک نیا فونٹ، Noto Sans Indic Siyaq Numbers، شامل ہوا ہے جس میں صرف یہی اعداد (اور اردو اعداد) شامل ہیں۔ فونٹ کا نمونہ یہ رہا (ویکیپیڈیا پر موجود اِن اعداد کے یونیکوڈ بلاک کے ٹیبل سے) :اب تو انتظار ہورہا ہے کہ کب جمیل نوری نستعلیق کا اپڈیٹ آئے گا۔ اس طرح اُمید ہے دیگر فونٹس میں بھی شامل کیا جائے گا اور اپڈیٹ جاری کیا جائے گا۔