ظہیر صاحب کی بات درست ہے۔ اسی لیے تو میں نے ردیف بدلنے کا مشورہ دیا تھا!!!! بہت نوازش الف عین صاحب میں کوشش کروں گا کہ ردیف کی کوئی بہتر صورت نکالی جا سکے