یہ قبر ہے

ابو کاشان

محفلین
حد ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیجیئے اب فُلی فرنیشڈ قبریں بھی تیا ر ہونے لگیں۔
grave001.jpg

grave002.jpg

grave003.jpg

بڑے صاحب کے کندھے کے پیچھے فلیٹ اسکرین پلاژما اور کہنی کے پیچھےڈی وی ڈی پلیئر بھی نظر آ رہا ہے۔
چھوٹے صاحب لسٹ دیکھ رہے ہیں کہ کچھ رہ تو نہیں گیا۔:blush:
 
مغزل

محفلین
اسی طرز کے مناظر یہاں کراچی میں بھی ایک قبرستان میں دیکھنے کو ملے ۔۔ سپرہائی وے پر، قبرستان کے داخلی دروازے پر جلی حروف میں لکھا ہواہے ’’ خوش آمدید ‘‘
تصویر پیش کرنے کیلئے بہت شکریہ کاشان کے ابا جان ۔۔۔
 
جیا راؤ

محفلین
اسی طرز کے مناظر یہاں کراچی میں بھی ایک قبرستان میں دیکھنے کو ملے ۔۔ سپرہائی وے پر، قبرستان کے داخلی دروازے پر جلی حروف میں لکھا ہواہے ’’ خوش آمدید ‘‘

ٹھیک تو لکھا ہے۔۔۔ آپ کیوں اعتراض ہے۔۔۔ اور کیا اعتراض ہے۔۔۔۔ :grin::grin:
 
مغزل

محفلین
اتراز یہ ہے کہ میں اوس ویہڑے نہیں جاندا ہوں۔ جہاں خوش آمدید لکھا ہوندا اے ۔۔ بابیو ۔
 
تیشہ

محفلین
لیجیئے اب فُلی فرنیشڈ قبریں بھی تیا ر ہونے لگیں۔
grave001.jpg

grave002.jpg

grave003.jpg

بڑے صاحب کے کندھے کے پیچھے فلیٹ اسکرین پلاژما اور کہنی کے پیچھےڈی وی ڈی پلیئر بھی نظر آ رہا ہے۔
چھوٹے صاحب لسٹ دیکھ رہے ہیں کہ کچھ رہ تو نہیں گیا۔:blush:

سنگھار میز تو ایسے سجا کر رکھا گیا ہے جیسے مردوں ُ نے اٹھکر فُلی میک اپ کرکے بن ٹھن کے کسی سے ملاقات کو نکلنا ہو :music:
 
تعبیر

محفلین
ویسے واقعی حد ہی ہو گئی :eek:

اس مین کمپیوٹر تو ہے ہی نہیں ورنہ میرا بھی ارادہ تھا خریدنے کے بعد تاکہ مرنے ے بعد بھی آپ سب سے رابطہ رہے محفل کے ذریعے :laugh:
 
تعبیر

محفلین
تصویر پیش کرنے کیلئے بہت شکریہ کاشان کے ابا جان ۔۔۔

ویسے آپ کاشان کے ابا جان اور شامل کے ابو کہتے ہوتے بالکل مشرقی اور روایتی بیگم/بیوی لگتے ہیں بس اگلی دفعہ جملے سے پہلے سنتے ہو یا اجی کا اضافہ کر لیجیے گا :laugh: :laugh: :laugh:
 
تیشہ

محفلین
تو اور کیابعد میں کیا halloween نہیں منانا :laugh:

:(

آپ نے مجھے نہیں دیکھا ابھی تک halloween کی رات کو :confused: ۔
DSCF4298.jpg

میں بھی اگر بن ٹھن کے نکلوں ایسے تو مرُدے بھی بھاگ نکلیں :music:
میرا میک اپ ان سے کہیں زیادھ بڑھ چڑھکے ہوتا ہے ۔ ابھی یہ تو آدھی تصویر ہے آپ پورے حلئیے میں دیکھتیں تو ڈر جاتیں سچ میں ، ۔۔ ۔ یہ اتنی ڈراونی نہیں ہے :(
 
طالوت

محفلین
بھئی مرنے والوں کا بھی دل ہوتا ہے کچھ ارمان ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن یہ تصوریرں غائب ہیں ۔۔۔
وسلام
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:(

آپ نے مجھے نہیں دیکھا ابھی تک Halloween کی رات کو :confused: ۔
dscf4298.jpg

:) :)

:) :)
 
Top