شمشاد
لائبریرین
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ مرنے کے بعد بھی دم نہ نکلے!
کوئی بات نہیں منکر نکیر خود ہی نپٹ لیں گے۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ مرنے کے بعد بھی دم نہ نکلے!
ہائے اللہ آپکی سادگی پہ ہنسی آرہی ہے غور کریں تکیہ کے نیچے لیپ ٹاپ اور موبائل فون پڑا ہےویسے واقعی حد ہی ہو گئی
اس مین کمپیوٹر تو ہے ہی نہیں ورنہ میرا بھی ارادہ تھا خریدنے کے بعد تاکہ مرنے ے بعد بھی آپ سب سے رابطہ رہے محفل کے ذریعے
آپ نے مجھے نہیں دیکھا ابھی تک Halloween کی رات کو ۔
میں بھی اگر بن ٹھن کے نکلوں ایسے تو مرُدے بھی بھاگ نکلیں
میرا میک اپ ان سے کہیں زیادھ بڑھ چڑھکے ہوتا ہے ۔ ابھی یہ تو آدھی تصویر ہے آپ پورے حلئیے میں دیکھتیں تو ڈر جاتیں سچ میں ، ۔۔ ۔ یہ اتنی ڈراونی نہیں ہے
تعبیر آپ بھی ناویسے آپ کاشان کے ابا جان اور شامل کے ابو کہتے ہوتے بالکل مشرقی اور روایتی بیگم/بیوی لگتے ہیں بس اگلی دفعہ جملے سے پہلے سنتے ہو یا اجی کا اضافہ کر لیجیے گا
ہائے اللہ آپکی سادگی پہ ہنسی آرہی ہے غور کریں تکیہ کے نیچے لیپ ٹاپ اور موبائل فون پڑا ہے
تعبیر آپ بھی نا
ہنستے ہنستے پیٹ میں درد ہو گیا۔ خاص مغل صاحب کے بارے میں سوچ کر۔
میں نے اتنا برجستہ اور پرمزاح جملہ کافی عرصہ بعد پڑھا۔
یہ کس کی قبر ہے؟؟؟؟؟؟؟
یہ پہلے بھی کسی رکن نے پوسٹ کی ہیں، غالباً زین نے کی تھیں۔
کم از کم میری تو نہیں ہے
کیوں جی آپ کی قبر کیوں نہیں ہے کیا وہاں بھانبھڑ نکلتے ہیں۔
یہ پہلے بھی کسی رکن نے پوسٹ کی ہیں، غالباً زین نے کی تھیں۔
کم از کم میری تو نہیں ہے
کیوں جی آپ کی قبر کیوں نہیں ہے کیا وہاں بھانبھڑ نکلتے ہیں۔