تعارف یہ مئو کی سر زمین یہ علم و عرفاں کا دیار

قربان

محفلین
اتر پردیش کا ایک چھوٹا سا شہر مئو جسکا پورہ نام (مئوناتھ بھنجن ) ہے یہ وہ سر زمین ہے جس نے بڑی بڑی شخصیتوں کو جنم دیا ، یہ سر زمین فضا ابن فیضی کی سرزمین ہے جو اردو ادب کے ایک مشہور شاعر اور ادیب ہیں ،جنہوں نے کبھی کہاتھا کہ
" قدکی لمبائی نہیں عظمت فن کا معیار + میرے سائے کو نہ دیکھو جو بڑا ہے مجھ سے‘‘
رفیقان من ! آئندہ موقع ملا تو انشاء اللہ فضا صاحب کی شخصیت پر تفصیل سے روشنی ڈالیجائے گی ،
 
الف عین

لائبریرین
تو میرا گیس درست نکلا۔
فضا ابن فیضی کے کلام کی فائلیں آپ کے پاس ہوں تو بتائیں۔ ان کی ای بک بنائی جائے۔
 
مغزل

محفلین
محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید قبلہ ، امید ہے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔
 
علی وقار

محفلین
اتر پردیش کا ایک چھوٹا سا شہر مئو جسکا پورہ نام (مئوناتھ بھنجن ) ہے یہ وہ سر زمین ہے جس نے بڑی بڑی شخصیتوں کو جنم دیا ، یہ سر زمین فضا ابن فیضی کی سرزمین ہے جو اردو ادب کے ایک مشہور شاعر اور ادیب ہیں ،جنہوں نے کبھی کہاتھا کہ
" قدکی لمبائی نہیں عظمت فن کا معیار + میرے سائے کو نہ دیکھو جو بڑا ہے مجھ سے‘‘
رفیقان من ! آئندہ موقع ملا تو انشاء اللہ فضا صاحب کی شخصیت پر تفصیل سے روشنی ڈالیجائے گی ،
اب تو کافی عرصہ گزر گیا۔ بہرصورت، خوش آمدید۔

فضا صاحب کے متعلق کچھ عطا ہو۔
 
قربان

محفلین
تو میرا گیس درست نکلا۔
فضا ابن فیضی کے کلام کی فائلیں آپ کے پاس ہوں تو بتائیں۔ ان کی ای بک بنائی جائے۔
فضا ابن فیضی کی تصنیفات:
1-کلیات فضا ابن فیضی
2-سبزۂ معنی بیگانہ
3- پسِ دیوار حرف
4-شعلہ نیم سوز
5- دریچۂ سیم و سمن
6-سرِ شاخِ طوبی (حمد و نعت)
 
الف عین

لائبریرین
یہ سوال ریختہ کے وجود سے پہلے کیا گیا تھا کہ ان کے کلام کا متن موجود ہو تو... ریختہ کا بھی یہ لنک دیا جانا چاہیے تھا جہاں اب ان کے کلام کا متن موجود ہے
 
Top