یہ موئے انگریز بھی نا۔۔۔

یہ موئے انگریز بھی نا !!!
یہ الف بے پے کو اے ٹو زیڈ کہتے ہیں
ہم انکو پاگل،یہ ہمیں میڈ کہتے ہیں
جیتی جاگتی امی کو ممی
اور زندہ باپ کو بھی ڈیڈ کہتے ہیں۔

 
Top