ایچ اے خان
معطل
اس کا مطلب ہے آپ عمران کی ٹوہ میں ہی رہتے ہیں۔
نہیں میں کسی کی ٹوہ میں نہیں
اج کل جیو پر اینیمیشن چل رہی ہے وہیں پر نظر پڑتی ہے۔
اپ نے دیکھی ہے؟ مجھے ابھی تک نیٹ پر نہیں ملی۔ ایک دوسری ملی ہے کہیں تو لگاوں
اس کا مطلب ہے آپ عمران کی ٹوہ میں ہی رہتے ہیں۔
"بلے سے پھینٹا لگاوں گا" ۔ویسے عمران نے بھی تکبر کیا تھا
بلے سے پھینٹا لگاوں گا
اللہ نے غرور کا سر نیچا کیا
"بلے سے پھینٹا لگاوں گا" ۔
الفاط اگرچہ سطحی ہیں تاہم یہ جملہ تکبر کی بجائے منصف مزاجی کو ظاہر کرتا ہے۔
مقام تعجب ہے بد عنوانی کو ختم کرنے کا اعلان تکبر کے زمرے میں کیسے آسکتا ہے؟
میرے گھر میں ٹی وی ہی نہیں ہے۔
میرے گھر میں ٹی وی ہی نہیں ہے۔
اب اگر یہ اینیمیشن ائی تو ریکارڈ کرلوں گا اپ کے واسطے
ایچ اے خان صاحب میرے اس مراسلے کو پُرمزاح کی ریٹنگ دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
میں سچ کہہ رہا ہوں کہ میرے گھر میں ٹی وی نہیں ہے۔
محنت مزدوری سے فرصت ہی نہیں ملتی۔
بڑی گل اے سوہنیو !میں تے کہیا کوئی فلسفہ عنایت کرے گا جوان ۔۔۔پر ایہہ کیہہ؟میرا کیا دینا دینا اس کام سے ؟
درستگی کر لیجئے انیس بھائیکہتے ہیں جیسے حکمران ویسے عوام۔۔۔
تو کیا۔۔۔
ہم سب گنجے ہیں۔۔۔