عباد اللہ
محفلین
ہر دو "اقدار" کے معنے میں فرق ہے شاید اس قدر بہ معنی اتنا اور قدر دوسرا قدر و قیمت والاحال دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی
ہم نے بار ہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا
ہر دو "اقدار" کے معنے میں فرق ہے شاید اس قدر بہ معنی اتنا اور قدر دوسرا قدر و قیمت والاحال دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی
ہم نے بار ہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا
اس قَدَر قدْر نہ تھی اپنی تری آنکھوں میںحال دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی
ہم نے بار ہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا
کسی نئی حوصلہ افزائی کا موقع کب دے رہے ہیں؟حوصلہ افزائی کے لئے تمام دوستوں کا ممنون ہوں۔
بہت نوازش!بہترین۔
صرف یہ مصرع طبیعت پر کچھ گراں گزرا۔ قدر غالباً اپنے درست تلفظ کے ساتھ ہم وزنِ راز، ناز وغیرہ ہے۔
درست!ہر دو "اقدار" کے معنے میں فرق ہے شاید اس قدر بہ معنی اتنا اور قدر دوسرا قدر و قیمت والا
اس قَدَر قدْر نہ تھی اپنی تری آنکھوں میں
میر تقی میر
کسی نئی حوصلہ افزائی کا موقع کب دے رہے ہیں؟
یہ فیز تو میرے جیسے متشاعر پر بھی آیا ہوا ہے۔ویسے اب ایک عرصے سے فرصت اور یکسوئی کی کافی کمی ہے سو شاعری کا سماں بامشکل ہی بندھتا ہے۔
یہ فیز تو میرے جیسے متشاعر پر بھی آیا ہوا ہے۔
انکساری نہ اتنی بڑھا ظلم تکانکساری کو ظلم کی حد تک نہ بڑھا۔
اس مصرع کو وزن میں لانے کی کوشش کریں، شاید فضا بن جائے۔