گھوڑا دلکی / سرپٹ
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2008 #43 دُلکی ہندی زبان کا لفظ ہے جو اردو زبان میں آیا ہے، اسم ہے، مؤنث کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ مطلب اس کا " گھوڑے کی ایک چال جس میں گھوڑے کے تین پاؤں اٹھتے ہیں"، بولا جاتا ہے۔ سردی لحاف / کمبل
دُلکی ہندی زبان کا لفظ ہے جو اردو زبان میں آیا ہے، اسم ہے، مؤنث کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ مطلب اس کا " گھوڑے کی ایک چال جس میں گھوڑے کے تین پاؤں اٹھتے ہیں"، بولا جاتا ہے۔ سردی لحاف / کمبل
بلال محفلین اپریل 30، 2008 #48 ریگستان چولستان/پاکستان میں اس کھیل میں پہلے کبھی نہیں آیا مجھے اس کا طریقہ کچھ خاص پتہ نہیں اس لئے غلطی ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان سے غلطی ہو ہی جاتی ہے۔۔۔
ریگستان چولستان/پاکستان میں اس کھیل میں پہلے کبھی نہیں آیا مجھے اس کا طریقہ کچھ خاص پتہ نہیں اس لئے غلطی ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان سے غلطی ہو ہی جاتی ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2008 #49 بلال بھائی آپ نے ریگستان کو چُنا تھا تو اس کی مناسبت سے دو الفاظ دینے تھے۔ چولستان تو ٹھیک ہے، اس کے ساتھ آپ کسی دوسرے صحرا کا نام یا اس کے مخالف کسی گلستان کا نام لکھ سکتے ہیں۔ پاکستان پی پی پی / نواز لیگ
بلال بھائی آپ نے ریگستان کو چُنا تھا تو اس کی مناسبت سے دو الفاظ دینے تھے۔ چولستان تو ٹھیک ہے، اس کے ساتھ آپ کسی دوسرے صحرا کا نام یا اس کے مخالف کسی گلستان کا نام لکھ سکتے ہیں۔ پاکستان پی پی پی / نواز لیگ