شمشاد
لائبریرین
یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں
اگلے تین منٹ کے لیے فرض کر لیجیے کہ میں شوکت عزیز ہوں اور اس وقت ایک جہاز میں بیٹھا پاکستان کو شاید ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت میرے دماغ میں سینکڑوں یادیں اور ہزاروں خیالات ہیں جو تین ساڑھے تین برس پاکستان کا وزیر اعظم رہنے کے بعد اب شاید کسی ایسی کتاب کا موضوع بن سکیں جو پرویز کی کتاب سے بھی زیادہ بک جائے۔ اجازت ہو تو کچھ جھلکیاں پیش کروں:
’’یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں۔ اگر ان میں ذرا بھی عقل ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامر احمد خان یہ یہ تحریر بی بی سی اردو پر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے