یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ، بٹیا کے نصیب اچھے کرے اللہ تعالیٰ۔ لیکن عنوان میں مصرع کے ساتھ یہ چھیڑ چھاڑ کیوں؟ درست مصرع کے ساتھ بھی عنوان درست ہی رہتا۔
 
سید زبیر

محفلین
ماشاء اللہ، بٹیا کے نصیب اچھے کرے اللہ تعالیٰ۔ لیکن عنوان میں مصرع کے ساتھ یہ چھیڑ چھاڑ کیوں؟ درست مصرع کے ساتھ بھی عنوان درست ہی رہتا۔
گرامی قدر بصد ااحترام عرض ھے کہ یہ مشورہ صیغہ ماضی کی وجہ سے دیا تھا۔اّپ کی رائے مستند ھے
 
Top