یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
یہاں تو پانی پر تیرتا ہوا ایک شہر بھی بنے گا۔۔۔جسمیں بلڈنگز پانی پر تیر رہی ہوں‌گی ۔۔۔۔۔۔اگر صبح اپ کے بیڈ روم کی کھڑی مشرق کی طرف کھلتی ہے تو شام کو تیرتے اپنا رخ بدل کر مغرب کی طرف کھلے گی
 

فاروقی

معطل
یہاں تو پانی پر تیرتا ہوا ایک شہر بھی بنے گا۔۔۔جسمیں بلڈنگز پانی پر تیر رہی ہوں‌گی ۔۔۔۔۔۔اگر صبح اپ کے بیڈ روم کی کھڑی مشرق کی طرف کھلتی ہے تو شام کو تیرتے اپنا رخ بدل کر مغرب کی طرف کھلے گی

یہ حادثہ کب تک ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔:music:
 

طالوت

محفلین
یہاں تو پانی پر تیرتا ہوا ایک شہر بھی بنے گا۔۔۔جسمیں بلڈنگز پانی پر تیر رہی ہوں‌گی ۔۔۔۔۔۔اگر صبح اپ کے بیڈ روم کی کھڑی مشرق کی طرف کھلتی ہے تو شام کو تیرتے اپنا رخ بدل کر مغرب کی طرف کھلے گی

بھئی کوئی سفارش وغیرہ کر کے ہمیں بھی ویزہ دلا دو ۔۔۔۔۔۔ یا پھر ہیڈ آفس بات کریں ؟
وسلام
 

مغزل

محفلین
لو بھئی معدودے چند ہم بھی پیش کیے دیتے ہیں۔۔ تصاویر :

The Apeiron island hotel
Designer: Sybarite
Status: Concept
Estimated project cost: $500million
apeiron_18.jpg

apeiron-1_18.jpg


Waterworld
Location: Songjiang, China
Designer: Atkin’s Architecture Group
Status: Concept
waterworld_18.jpg

waterworld1_18.jpg


The Poseidon Undersea Resort
Location: Fiji, The Poseidon Mystery Island
Designer: Bruce Jones
Status: Under construction, will be completed by September 2008
Estimated project cost: $105 million
Cost per person: $15,000 per week
poseidon-1_18.jpg

poseidon_18.jpg
 

مغزل

محفلین
لیجئے چند مزید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

The Hydropolis: A self-acclaimed 10-star underwater hotel
Location: Dubai
Designer: Joachim Hauser, Crescent Hydropolis Resorts
Estimated project cost: $500-million
hydropolis_18.jpg

hydropolis1_18.jpg
 

مغزل

محفلین
aeroscraft_18.jpg

aeroscraft2_18.jpg


Aeroscraft: The flying luxury hotel of tomorrow
Designer: Igor Pasternak (Worldwide Aeros Corporation),
Wimberly Allison Tong & Goo (WATG)
Status: Prototype under development​
 

زینب

محفلین
یہ حادثہ کب تک ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔:music:

پلان تو کب کا ہو چکا ہے۔۔بس جلدی ہی۔۔۔

بھئی کوئی سفارش وغیرہ کر کے ہمیں بھی ویزہ دلا دو ۔۔۔۔۔۔ یا پھر ہیڈ آفس بات کریں ؟
وسلام


نہیں نہیں جب آنا ہوا بتا دینا ویزہ مل جائے گا اپ کو:grin:
 

زینب

محفلین
اتنی دعوتیں نہ دو بی بی ایسا نہ ہو کہ مہمان وہاں ہو اور آپ کہیں‌ اور کیونکہ دبئی خاصا مہنگا پڑتا ہے مہمان داری کو
وسلام

کیوں بھئی اللہ کی رحمت جگ جگ آئے

لو جی اس سے پہلے کہ میں ان کی دعوت قبول کرتا آپ نے دھمکیاں دینا شروع کر دیں ہیں۔ کیوں رینبے ابھی دعوت قائم ہے کہ واپس لے لی گئی ہے؟


بلکل قائم ہے پا جی اپ بھی طالوت کی باتوں کو سیریس لے جاتے ہیں۔۔۔۔اس کی باتیں‌بھی کوئی کان دھرنے والی ہوتی ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

تعبیر

محفلین
کل دوبئی میں کسی مال کا بھی افتتاح ہوا ہے نا

دوبئی والوں جلدی سےاسکی تفصیل بتاؤ

d1-1.jpg


d2.jpg


d3.jpg
 
Top