قیصرانی
لائبریرین
یعنی آپ موت اور شہادت کو دو الگ الگ چیزیں نہیں سمجھتے؟باقی اللہ مجھے اور سب ایمان والوں کو شہادت کی موت دیں کیونکہ مرنا تو ویسے بھی ایک دن ہے
اللہ اکبر کبیرا
یعنی آپ موت اور شہادت کو دو الگ الگ چیزیں نہیں سمجھتے؟باقی اللہ مجھے اور سب ایمان والوں کو شہادت کی موت دیں کیونکہ مرنا تو ویسے بھی ایک دن ہے
اللہ اکبر کبیرا
بلا تحقیق آپ نے چار ممالک کے کئی کروڑ باشندوں پر یہ تھوپ دیا؟
مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے لیکن اس میں کچھ فیصد قصور ہمارا بھی ہے کہ ہم مُڑ مُڑ کے اپنے ہی لوگوں کو مسلمان کرتے رہے۔ تبلیغ کا سارا زور اپنی ہی مسجدوں میں لاؤڈ سپیکروں پر صرف کرتے رہے۔ غیر ممالک میں اسلام کا تصور اُجاگر نہ کر سکے۔