squarened
معطل
سوال کچھ سمجھ نہیں آیا ، یہاں الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر میں کسی قسم کی مکسنگ تو نہیں ہےیہ الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر کی ملاوٹ کیسے ہوتی ہے؟
اس کا طریقہ بہت آسان ہے کورل ڈرا میں،السٹریٹر استعمال نہیں کیااس میں جو کلر حرف کے اندر ہیں اس کا طریقہ کیا ہے۔۔۔؟
آپ کورل ڈرا جانتے ہیں تو سمارٹ فل ٹول کا استعمال بھی جانتے ہوں گے؟وہ ایسے ہی کاموں کی لیے تو استعمال ہوتا ہے ۔ آسانی کے لیے آپ کا نام کیلک میں لکھ کر کورل میں کھولا ہے ،حروف کی سیٹنگ ایسے کی ہے کہ الگ الگ سمارٹ فل استعمال ہو سکے ،پھر نام کے گرد ریکٹینگل ٹول اس طرح استعمال کریں کہ اس کی سائیڈز ہر طرف سے نام کو ٹچ یا اوور لیپ کریں ،پھر سمارٹ فل ٹول لیں، اپنی مرضی کا رنگ سلیکٹ کریں اور فل کر دیںجی یہ کام السٹرٹر یا کورل کا ہے لیکن کیسے کیا گیا ہے یہ جاننا ہے
جی نہیںیہ جو لکھا گیا ہے وہ کیلک سافٹ ویئر کی مدد سے لکھا گیا ہے
جی نہیںلفظوں پہ ایفیکٹس فوٹو شاپ سے دیئے گئے ہیں