زینب
محفلین
بات تو سچ ہے ، اسلیے میں ایک اجتجاجی مراسلہ ارسال کرنے والا ہوں منتظمین کو ۔۔
وسلام
لو دشمنوں کی پہلے کمی تھی کیا جو آپ بھی آگئے کر لو احتجاج ویسے بھی ہم پاکستانیوں کو ہر چھوٹی بڑی بات پے جلوس نکالنے کی عادت ہے
بات تو سچ ہے ، اسلیے میں ایک اجتجاجی مراسلہ ارسال کرنے والا ہوں منتظمین کو ۔۔
وسلام
بھئی اگر ویسی ہی بات ہے تو جرائم کی شرح تو اپنی بلند ہی ہے ۔۔لو دشمنوں کی پہلے کمی تھی کیا جو آپ بھی آگئے کر لو احتجاج ویسے بھی ہم پاکستانیوں کو ہر چھوٹی بڑی بات پے جلوس نکالنے کی عادت ہے
نبیل تو چپ سادھے بیٹھے ہیں ، اور ہمارے انسائکلو پیڈیا بھی اس معاملے میں بالکل خاموش ، اور شمشاد تو خیر فکر کریں بھی کیوں 4000/5000 کے بعد بندے کو کیا پڑی ہے کہ جانے ، کہاں سے آئے کہاں جانے ہیں ۔۔۔اب اس کریڈت سسٹم کی وجہ سامنے آ ہی جانی چاہیے
شمشاد بھائی! جتنا آپ کا دل چاہے دیجیے ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب !ہوں ، پکڑے گئے نا آج جرنیلوں سے پیسے لیتے ہوئے
جی مل گئی تھی اور میں نے اسی دن میل ملنے سے تین گھنٹے پہلے جواب بھیج دیا تھا۔
اف اتنے صفحے ہو گئے
مجھے نہین پتہ یہ کریڈت شریڈت مجھے بس میرے ہرے ڈبے واپس کریں
اتنی مشکل سے تو بنے تھے اور میں کتنا خوش بھی تھی اب تو یہ گانا سنا کرونگی کہ سارے سپنے کہیں کھو گئے