قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

طالب سحر

محفلین
عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
عمر دراز والا شعر سیماب اکبر آبادی کا ہے۔
سیماب کا اصل شعر کچھ یوں ہے:

عمرِ دراز مانگ کے لائی تھی چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

حوالہ: کلیمِ عجم، صفحہ 372
https://rekhta.org/ebooks/kaleem-e-ajam-seemab-ebooks
 
Top