ماہی احمد
لائبریرین
اب سب دِکھ رہی ہیں۔ پر ہمارے دور میں ان میں ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوتا تھا (یا شاید ہوتا ہو اور ہم شانِ بےنیازی میں نظر کرنا بھول گئے)۔آپ کو کون سی تصویر دکھائی دے رہی ہے؟
اب سب دِکھ رہی ہیں۔ پر ہمارے دور میں ان میں ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوتا تھا (یا شاید ہوتا ہو اور ہم شانِ بےنیازی میں نظر کرنا بھول گئے)۔آپ کو کون سی تصویر دکھائی دے رہی ہے؟
70 کی دہائی جتنی یاد ہے وہ پاکستان سے باہر ہی گزری۔یہ تمام ٹی وی سیرلز پاکستان میں 70 کی دہائی تک دکھائی جاتی رہی ہیں
بیٹا یہ آپ کی پیدائش سے بہت پہلے کی ہیںہم نے تو سُنا بھی نہیں چونکہ ہماری لائن یہی ہے تو علم ہونا چاہئے ہے کہ نہیں چاچو
اسی نام سے ایک اور سیزن اس والے سے بھی پہلے آن ائیر ہوا تھا۔۔۔۔ اس کا پارٹ ٹو بھی آیا تھا۔۔۔۔ تو کیا سمجھا جائے کہ یہ اس کا چربہ تھا۔۔۔ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔ ایک ہی Concept پر بارہا فلمز اور سیزنز بنتے رہتے ہیں۔۔۔پرفیکٹ سٹرینجرز the odd coupleکا چربہ تھی
اگر اسی نام سے آیا تھا تو ری میک ہو سکتا ہےاسی نام سے ایک اور سیزن اس والے سے بھی پہلے آن ائیر ہوا تھا۔۔۔ ۔ اس کا پارٹ ٹو بھی آیا تھا۔۔۔ ۔ تو کیا سمجھا جائے کہ یہ اس کا چربہ تھا۔۔۔ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔ ایک ہی Concept پر بارہا فلمز اور سیزنز بنتے رہتے ہیں۔۔۔
یہ بھی دیکھا ہوا ہےایک اور میرا پرانا پسندیدہ سیزن Treasure Island بھی ہے۔۔۔ ۔ جو 1950 میں بنا تھا۔۔۔ پھر اس کے بعد بھی اس کے بہت سے ری میکس بنے ۔۔۔ ۔لیکن جو 1990 میں بنایا گیا۔۔۔ اس میں Christian Bale نے Jim Hawkins کا رول ادا کیا تھا۔۔۔ وہ شاندار تھا۔۔۔ یہی سیزن پی ٹی وی پر شام چار بجے آیا بھی کرتا تھا۔۔۔ ۔ اور میں نے وہیں پر دیکھا تھا۔۔۔
پس نوشت: آئی ایم ڈی بی سے تصویر بھی مل گئی۔۔۔ ۔