یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

الف عین

لائبریرین
کون اس کَ۔ مفعول
ہوا
سر یہاں ٹائپو بھی ہوا۔۔۔۔ یہ مصرع یوں تھا

کچھ بھی تو رقیب میں نہیں ہے
کیوں اُس کا ہوا ہے ، کیا ہے آخر؟
امید ہے کہ اب درست ہو گا؟
ہاں اب درست ہے۔ تائپو کے ساتھ یہ ’کِ ی ا‘ تقطیع ہو رہا تھا بمعنی DID
 
Top