مدرس
محفلین
مجھے اس نیک کام میں مدد کی ضرورت ہے کوئی بھائی اگر مدد کرسکتا ہے تویہ مہربانی کردے
مجھے ایک تو یہ معلوم کرنا ہے کہ اس تصویر میں جو عربی فونٹ نظر آرہاہے یہ کونسا فونٹ ہے
یہ فونٹ میرے کمپیوٹر میں انسٹال نہیں تھا لیکن اس کے باجود بھی جب اس ویب سائٹ پر میں جاتا ہوں تو مجھے یہ فونٹ اسی شکل میں نظر اتا ہے یہاں تک کہ موبائل فون پر بھی اس ویب کا یہ انداز اسی طرح نظر آیا ہے
میں 30 پاروں کی 30 ایچ ٹی ایم ایل فائل بنا نا چاہتا ہوں بغیر ترجمہ کے صرف قرآن
اگر کسی ساتھی کو اس حوالہ سے علم ہو تو میری مدد کرے