اس اشتہار میں موجود سبھی فانٹس کی بابت پوچھ رہا ہوں ۔ انی وے آپ کے جواب کا تھانکساس اشتہار میں کچھ فونٹ ہیں اور کچھ ہاتھ سے لکھا ہوا خط
اب آپ کس خط کی بابت پوچھ رہے ہیں یہ نہیں پتہ
اری واہ یہاں تو بہت سارے اردو فانٹس ہیں لنک دینے کا شکریہ ۔آپ نے اردو ویب فانٹ سرور کے سارے فونٹ کھنگال کر دیکھ لئے؟
ہماری دوست نے لندن سے اس اشتہار کا اٹاچ بھیج کر فانٹ کے بارے دریافت کیا تھا جس کو میں نے یہاں اس امید سے پوسٹ کیا تھا کہ ضرور معلومات برآمد ہونگی ۔مجھے لگ رہا ہے بھائی صاحب صرف اشتہار لگانے آئے تھے