منصور مکرم
محفلین
ارئے بھئی کیوں اتنے دلچسپی سے اس موضوع پر کلک کیا ہے۔شائد آپ کے ذہین میں کچھ اور آیا ہوگا،ہاں وہی نا ،جو عام طور پر لوگوں کے ساتھ ہوتا رہتا ہے۔
وہ ایک جماعت کہ کہانی تو آپ نے بھی سُنی ہوگی کہ امیر صاحب کہتے ہیں کہ جسکی نظر غیر محرم عورت پر پڑ جائے تو وہ استغفراللہ کہے۔
اب راستہ لمبا تھا ،اور ساتھی چلتے رہے کہ اچانک ایک ساتھی نے استغفراللہ کہا،
استغفار سنتے ہی دوسرے ساتھیوں کے منہ سے بے ساختہ نکلا کہ
کدھر ہے ،کدھر ہے۔
خیر جناب بات کسی اور طرف نکلنے کی کوشش میں ہے،اسی لئے جلد ہی اسکی تصویر دِکھا دیتا ہوں۔
تصویر دیکھ کر بتائے گا کہ یہ کونسی والی ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
مطلب یہ کونسی والی گرافی ہے،جس طرح عام طور پر خوبصورت تحاریر کو کیلی گرافی کہا جاتا ہے ،تو اسی طرح اسکو اہل فن کونسی گرافی کہتے ہیں!!!