متلاشی
محفلین
نایاب بھائی پاکستان میں کاپی رائٹس کا قانون تو موجود ہے مگر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ انہیں مسائل کی وجہ سے تو سوفٹ وئیر انڈسٹری کا پاک میں کوئی مستقبل نہیںکیا یہ عمل دھوکہ دہی یا جعل سازی نہیں کہلائے گا ۔۔۔۔۔؟
کیا اصل ان پیج بنانے والے اس کے خلاف قانونی کاروائی کر سکتے ہیں ۔۔؟
بہت دعائیں