متلاشی
محفلین
اسی دھاگے میں میں نے کہیں اس تحریف شدہ ان پیج کی تفصیل لکھی ہے پڑھ لیںیہ انپیج ٹهیک طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔۔
الفاظ اپر نیچے ہوتے ہیں اس میں۔۔
فائل گڑبڑ ہے
اسی دھاگے میں میں نے کہیں اس تحریف شدہ ان پیج کی تفصیل لکھی ہے پڑھ لیںیہ انپیج ٹهیک طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔۔
الفاظ اپر نیچے ہوتے ہیں اس میں۔۔
فائل گڑبڑ ہے
جی یہ والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی ہےان پیج پرانا والا ہی ہے اور یہ فونٹ نہیں نصر اللہ مہر صاحب کی خطاطی ہے شاید۔۔۔۔
جی یہ والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی ہے
اللہ ہدایت دے ان لوگوں کو جنہوں نے ابو جی کی خطاطی لے کے ان پیج کی نئی اسپلیش سکرین بنا ڈالی
حوالہ دینا چاہئے تھا۔جناب تو کیا یہ غلط ہے۔۔۔؟
یہ بات تو صحیح ہے۔۔حوالہ دینا چاہئے تھا۔
جی یہ صرف فضول کی اشتہار بازی ہےیہ بات تو صحیح ہے۔۔
جو دیکھے گا اسے ایسا لگے گا یہ فونٹ اس انپیج میں ہوگا۔۔۔
لیکن ایسا کچھ ہے ننہیں
بلکل صحیحجی یہ صرف فضول کی اشتہار بازی ہے
فونٹ ہیک ہوگیا کیا۔۔۔اسی خطاطی والا انپیج کسی کو درکار ھے تو پی ایم کرے
ماشااللّہ۔ چوری اور سینہ زوریارے بھائی کیا کہہ رہے ہیں آپ لوگ 2000 روپے میں اِنپیج اتنے پیسوں میں تو ایک عدد پُرانا کمپیوٹڑ بھی مل جاتا ہے۔
ویسے ہم تو توکبھی سوفٹویر خرید کر استعمال نہیں کیا۔ ہم تو ہزاروں ڈالڑ کے سافٹویر مفت میں استعمال کرتے ہیں۔
ہم تو کیا پاکستان کے 99.99% لوگ مفت سافٹویر استعمال کرتے ہیں۔
کاہے کی چوری حضرت؟ماشااللّہ۔ چوری اور سینہ زوری
اب تک ایسی کوئی بھی ایپلیکیشن نظر سے نہیں گزری جو ان پیج کی فائل کو انڈرائڈ پر کھول سکے۔انڈراٸڈ پر چلنے والے ان پیج کی سخت ضرورت ہے