یہ کون سا فونٹ ہے؟

فاتح

لائبریرین
میرے پاس انپیج 3 ہے لیکن اسمیں فیض نستعلیق میں تو یہ کشش نہیں ہے آپنے یہ کشش کیسے لگائی ہے ،فاتح الدین بتائیں
عرفان الٰہی تمھارے پاس اگر ان پیج 3 ہے تو اس میں تمھیں اوپر K-None لکھا نظر آ رہا ہو گا اسے K-Always کر دو۔ کشیدہ ہو جائے گا۔
 
افضل حسین

محفلین
میں اس میں تاج نستعلیق والا ھا کی تصویر شامل کرتا ہوں۔ تاکہ مزید موازنہ کیا جا سکے۔
hataaj.png

اور یہ رہی تاج نستعلیق میں لکھی شعر والی تصویر۔
shairtaaj.png
اشتیاق علی صاحب تاج نستعلیق کے اس نمونے دیکھ کر منھ میں پانی بھر آیا ۔آخر کب یہ فونٹ اہل اردو کو میسر آئے گا۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق علی صاحب تاج نستعلیق کے اس نمونے دیکھ کر منھ میں پانی بھر آیا ۔آخر کب یہ فونٹ اہل اردو کو میسر آئے گا۔
انشا اللہ بہت جلد ریلیز ہو جائے گا۔ شاید عید تک ہو جائے۔ آگے اللہ کا جب حکم ہوا تب ریلیز ہو جائے گا۔
میرے پا س انپیج 3 نہیں ہے کو ئی ربط ہو تو فراہم کریں
ربط تو یہاں مشکل سے ہی ملے گا ۔ آپ گوگل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
ہم نے بھی ان پیج کبھی کچھ لکھنے کے لیے استعمال نہیں کیا۔ یہ تو صرف اس لیے رکھا ہوا ہے کہ inp فائلیں یونیکوڈ میں منتقل کرنے کے لیے کھول سکیں۔ ورنہ آج کے دور میں ان پیج کی ضرورت کسے اور کیوں پڑے گی؟
 
بالکل یونیکوڈ کے بعد سے تو اب ان پیج کی کافی عرصہ پہلے چھٹی کروا چکا ہوں۔
 
aladdin

محفلین
aladdin صاحب! آپ چوری کے (pirated) سافٹویئر کا لنک اردو محفل کے پبلک فورمز میں نہیں دے سکتے۔
بھائی مجھے جو ملا وہ میں نے پوسٹ کیا۔ اور کیا سارے محفلین Original استعمال کر رہے ہیں؟ اور اردو2000 کا کیا؟ وہ بھی تو Pirated ہی ہے جو یہاں پر لوگ استعمال کر رہے ہیں۔ اب آپ کے لیے تو Original ہی خریدنا پڑے گا۔
 
جی بہتر :)
سمجھ گیا :)
 
Top