محمد صہیب اعظم
محفلین
السلام علیکم
کوئی مجھے اس فونٹ کے بارے میں بتائے گا کہ یہ کون سا فونٹ ہے۔ میرے خیال میں یہ فونٹ ڈیزائننگ میں بہت اچھا رہے گا۔ تصویر پیش ہے۔
کیلک تو کیلیگرافی کا سافٹوئیر ہے جو در اصل فارسی کے لیے بنایا گیا ہے لیکن تھوڑی بہت کوشش سے اردو کا کام بھی اس سے بن جاتا ہے۔ یہ سافٹوئیر پروپرائٹری ہے اس لیے اسے مفت نہ سمجھا جائے۔ جس شکستہ خط کی ہم بات کر رہے ہیں وہ اس سافٹوئیر کے ساتھ پی آتا ہے۔ کچھ دگر شکستہ خطوط شاید آپ کو اردو ویب فونٹ سرور میں مل جائیں۔ابن سعید بھائی برائے مہربانی اس کا لنک بھی دے دیں۔ اور ذرا کللک کے مطعلق بھی رہنمائی کریں۔
ممکن ہے کہ وہی ہو اور صرف الفاظ کو مینولی موڈیفائیڈ کیا ہو۔کلک سے ملتا جلتا ہے