یہ کون سا مصالہ ہے؟

تفسیر

محفلین
یہاں ایک مصالحہ سے متعلق معلومات پیش کی جائیں گی۔
آپ ایک سراغ رساں کی طرح اس کا نام دریافت کریں
صحیح جواب ملنے پر میں نیا مصالحہ پیش کروں گا
 

تفسیر

محفلین

استعمالی حصہ : پھل

اس کی شروعات مشرقی بحیرہٴ روم یا مصر سے ہوئ ۔ آج کل یہ ایران اور انڈیا میں بہت ہی زیادہ اُگایا جاتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان میں اس کا استعمال کھانوں میں ہوتا ہے۔ انڈیا میں اس کااستعمال دواؤں میں بھی کرتا ہے لیکن مشرقِ وسطیٰ میں اس کا استعمال صرف مصالہ جات میں ہے۔ تلی اور بھوننی آلووں ، مچھلی اور دالوں ہیں مہک اور مزہ پیدا کرتا ہے۔ جنوبی انڈیا میں سوکھی اور تازہ سبزی اور ابلے چاول میں بھی استعمال ہو تی ہے۔ انڈیا میں۔ ہضمہ کی بیماریوں کی شفا کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔

 

الف عین

لائبریرین

استعمالی حصہ : پھل

اس کی شروعات مشرقی بحیرہٴ روم یا مصر سے ہوئ ۔ آج کل یہ ایران اور انڈیا میں بہت ہی زیادہ اُگایا جاتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان میں اس کا استعمال کھانوں میں ہوتا ہے۔ انڈیا میں اس کااستعمال دواؤں میں بھی کرتا ہے لیکن مغرب وسطہ میں اس کا استعمال صرف مصالہ جات میں ہے۔ تلی اور بھوننی آلووں ، مچھلی اور دالوں ہیں مہک اور مزہ پیدا کرتا ہے۔ جنوبی انڈیا میں سوکھی اور تازہ سبزی اور ابلے چاول میں بھی استعمال ہو تی ہے۔ انڈیا میں۔ ہضمہ کی بیماریوں کی شفا کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔

مغربِ وسطیٰ یا مشرقِ وسطیٰ تفسیر؟
 
Top