یہ کیا بلا ہے۔۔۔

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
Dear experts mein ajj windows xp pro install kerraha tha jub mein window install kerne ke liye system ko boot kerwaya to press any key to install from cd rom ke bajaey ye araha hey....
[CALDERA DR-DOS]
plz app bataein ke mein kese install karoon win xp........
اللہ حافظ
 

فخرنوید

محفلین
اوہ بھائی صاحب آپ کی سی ڈی روم اسے ریڈ درست نہیں کر رہا ہو گا۔
اس لئے ایسے ایرر آجاتے ہیں۔ نئی سی ڈی یا کوئی متبادل سی ڈی استعمال کریں۔
اس کے علاوہ بوٹ سیکونس درست کر کے دیکھیں
 

terminator

محفلین
فخر بھائی سی ڈی بلکل سحیح ہے کیونکہ میں نے اسکو سسٹم بوٹ کیے بغیر انسٹال کیا ہے لیکن اس میں فارمیٹ نہیں کرسکتا نہ۔۔اور ڈیسک سیکوینس بھی درست ہے۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ آپ نے ڈاکٹر ڈاس کی مدد سے سی ڈی بنائی ہے۔ اس سلسلے میں گوگل پر Caldera Dr-dos لکھ کر سرچ کریں۔ امید ہے کہ افاقہ ہوگا
 
Top