یہ کیا مسئلہ ہے

جب میں www.pak.net کو اوپن کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے مگر موبائل سے اوپن ہوجاتا ہے میں نے ونڈوذ کو دوبارہ سے انسٹال کیا مگر پھر بھی اوپن نھیں ہورہا

ایرر


Forbidden

You don't have permission to access / on this server.

Additionally, a 403 Forbidden error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
Apache/2.2.14 (Unix) mod_ssl/2.2.14 OpenSSL/0.9.8e-fips-rhel5 mod_bwlimited/1.4 PHP/5.2.11 mod_perl/2.0.4 Perl/v5.8.8 Server at www.pak.net Port 80
 

اظفر

محفلین
مجھے لگا یہ کیچ کی وجہ سے ہو گا ۔ جو انٹرنیٹ کنکشن کے گوڈوں میں بیٹھ جاتی ہے اکثر کئی دن کیلیے۔
آپ زونگ والوں سے رابطہ کریں تاکہ وہ اس کا حل کر سکیں
 
Top