فاروقی
معطل
اللہ کی بندی مار کھانے کا موڈ ہے کیا..........توبہ کروہاں جی فاروقی سے کچھ کم کم
زین کسی جادو کے زیر اثر آ گئے ہو تم....ورنہ تم ایسے نہیں تھے.....چاروں قل کا ورد کرو......شفا ہو گی.......یعنی فاروقی بھی بدمعاش ہے
آہو جی بہت زیادہ
سارے ہی بدمعاش ہے تو پھر ہم کیوں شریف بن بیٹھے ہیں ۔کل سے میں بھی فاروقی سے "بدمعاشی"کی کلاس لیا کرونگا
میرے خیال سے ابھی تک ورد نہیں کیا قل شریف کا...........اور اس جن کی مونث سے 26 گز دور رہو،،،،،،،،،،