ظہور بھائی اس طرح کی ہر حرکت ہے پیچھے بہت سے عوامل ہوتے ہیں جن میں کبھی کبھی قصور مظلوم کا بھی ہوتا ہے لیکن زیادہ تر یہ ظالم کا قصور ہوتا ہے لیکن اس کے پیچھے بھی اکثر معاشرتی ناانصافی جیسے بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں اور کچے ذہن کے مالک لوگ اس کا بدلہ اپنے سے کمزور لوگوں سے لینا شروع کر دیتے ہیں اور کبھی کبھی اوپر دی گئی خبرکی طرح انسانیت کی سطح سے بھی گر جاتے ہیں۔