انیس الرحمن
محفلین
سچی بات یہ ہے یہ الفاظ مجھے اردو گرامر کے فعل سے نکلتے لگتے ہیں۔ فعل، فاعل، مفعول۔۔۔ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
سچی بات یہ ہے یہ الفاظ مجھے اردو گرامر کے فعل سے نکلتے لگتے ہیں۔ فعل، فاعل، مفعول۔۔۔ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
سچی بات یہ ہے یہ الفاظ مجھے اردو گرامر کے فعل سے نکلتے لگتے ہیں۔ فعل، فاعل، مفعول۔۔۔
کیا فضول اور بھونڈی حرکت ہے
پہلے ہی اتنا غصہ آتا ہے ایسے ملغوبوں پر
خدا را یہاں احباب اپنے غصے کو قابو میں رکھیں کہ شاعر کو تو کچھ نہیں پر "رایانہ" کا "صفحہِ نمائش" ٹوٹ جانا ہے۔۔۔
لگتا ہے فرحت عباس شاہ کا کارنامہ کافی مزاحیہ ہے۔
جنابِ محمد بلال اعظم صاحب!
اپنے فاتح صاحب تو خیر بہت سنجیدہ اور منجھے ہوئے شاعر ہیں۔ میں ذاتی طور پر ان کی شعری اور لسانیاتی گرفت کا قائل ہوں۔
انگریزی قافیوں والوں کا یہاں کیا ذکر!!
سو فیصد متفق
فاتح بھائی ایک بہت ہی زبردست شاعر ہیں۔
۔۔ اور ہاں، بحور کی بھی آپ نے خوب کہی!!!!!!!!۔ یہ ’’قافیائزیشن‘‘ بھی حضرت سے انجانے میں سرزد ہو گئی ہو گی۔ وہ تو سرے سے اس کے قائل نہیں۔ بلکہ ’’غزل‘‘ کو ’’معریٰ‘‘ اور ’’مجثت‘‘ چاہتے ہیں۔
مجھے یاد ہے کہ میں ایک دفعہ جناب احمد فراز صاحب پہ ایک تعزیتی مضمون پڑھ رہا تھا بی بی سی اردو پہ، اس میں لکھنے والوے نے لکھا تھا کہ فراز صاحب فیض قبیلے کے آخری سورما تھے اور اب اردو شاعری شاہ صاحبان، وصی شاہ، سعد اللہ شاہ،فرحت عباس شاہ، کے رحم و کرم پہ ہے۔
خدا خیر کرے۔
"کمپیوٹر" کو بہ فارسی یہ کہا جاتا ہےرایانہ کیا بلا ہے؟
ایسا فعل جو طلباء کو فیل کرنے کے کام آتا ہےسچی بات یہ ہے یہ الفاظ مجھے اردو گرامر کے فعل سے نکلتے لگتے ہیں۔ فعل، فاعل، مفعول۔۔۔
ہم یہ جانتے ہیں کہ چرندیات فارسی کا لفظ ہے جس کے معنی "فضولیات" کے ہیں و بس۔۔چرندیات یا چراندیات؟
اماں یہ تو چراند ہو گئی۔۔۔ ہمیں علم ہی نہ تھاہم یہ جانتے ہیں کہ چرندیات فارسی کا لفظ ہے جس کے معنی "فضولیات" کے ہیں و بس۔۔
گویا آپ کی مراد فعلِ بد سے ہےایسا فعل جو طلباء کو فیل کرنے کے کام آتا ہے
یعنی ڈبوں کو شفٹ کرنے سے زیر و زبر واہزیر و زبر یوں کیا جاتا ہے: < >
گریٹر دین اور لیس دین کے نشانوں پر ہوتی ہے زیر اور زبر عموماًیعنی ڈبوں کو شفٹ کرنے سے زیر و زبر واہ
جی سمجھ گیا حضور گریٹر دین اور لیس دین کے بٹن ایک ساتھ بنے ہوں تو ڈبہ لگتا ہے۔ اسے شفٹ کے ساتھ دبائیں تو زیر ورنہ زبرگریٹر دین اور لیس دین کے نشانوں پر ہوتی ہے زیر اور زبر عموماً