یہ گلوکارہ کون ہے؟

فرخ منظور

لائبریرین

یہ تو انور مقصود سے پوچھنا پڑے گا۔ بہرحال یہ کوئی کلاسیکی گائکہ ہیں ۔ بیگم اختر بھی ہو سکتی ہیں یا روشن آرا یا کوئی اور۔ یہ گائکہ ٹھمری گا رہی ہیں۔
 
ثاقب علی

محفلین

بہت شکریا فرخ صاحب۔ انور مقصود صاحب سے میرے کچھ تعلقات تو نہی ہے۔ ہو سکتا ہے کوئ اور دوست پوچھ سکے انور صاحب سے۔۔۔۔۔
 
Top