خود کبھی کسی کامیاب جمہوری ملک میں زندگی گزاری ہو تو اسکا علم ہونا! پاکستان اور عرب ممالک میں رہنے کے بعد کیا خاک جمہوریت کی سمجھ آئے گی۔او بھائی سب لوگ منسٹروں اور وزیر اعلی کے ایڈمنٹریٹر اختیارات گورنر کے پاس چلے جاتے ہیں اسمبلیاں شاید باقی رہیتی ہیں تاکہ نئی حکومت بنائیں ویسے مجھے جمہوریت نامی کنجر خانے کا زیادہ علم نہیں ہے
ہم جہاں ہیں خوش ہیں آپ کو جب شکایت کریں تب آپ ایسا کہنا ۔ ہمارے لیے ہمارا پاکستان سب کچھ ہے جمہوریت ہو یا مارشل لا یا بے شک جو بھی ہمارا گھر اپنا ہے بس یہی بہت ہے ۔خود کبھی کسی کامیاب جمہوری ملک میں زندگی گزاری ہو تو اسکا علم ہونا! پاکستان اور عرب ممالک میں رہنے کے بعد کیا خاک جمہوریت کی سمجھ آئے گی۔
کھانے والوں کی تعداد کا فرق ہے۔یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟
صوبائی حکومت کی ناکامی کی صورت میں ہی گورنر راج ہوتا ہے۔ اور یہ جمہوریت کی کامیابی کا ہی ثبوت ہے۔ ناکامی کا نہیں۔گورنر راج اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ نام نہادجمہوریت کا کھیل اور سیاسی پارٹیاں عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔۔۔
صوبائی سطح پر جمہوریت اور سیاستدانوں کی ناکامی ۔۔۔گورنر راج بھی ایک قسم کی آمریت ہی ہوتی ہے۔صوبائی حکومت کی ناکامی کی صورت میں ہی گورنر راج ہوتا ہے۔ اور یہ جمہوریت کی کامیابی کا ہی ثبوت ہے۔ ناکامی کا نہیں۔
اور جو گورنر راج کوئٹہ میں لگایا گیا ہے ! اسے کس تناظر میں دیکھیں؟صوبائی حکومت کی ناکامی کی صورت میں ہی گورنر راج ہوتا ہے۔ اور یہ جمہوریت کی کامیابی کا ہی ثبوت ہے۔ ناکامی کا نہیں۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گورنر راج لگنے سے ان کو کیا حاصل ہو گا جو 4 دن تک کھلے آسمان تلے اپنے پیاروں کی میتیں لیکر بیٹھے رہے سوائے اس کے کہ وزیر اعلیٰ سے کچھ ماہ کے جان چھوٹ گئی۔
فائدہ یہ ہوگا کہ اسمبلی میں موجود چوں چوں کے مربے پر مشتمل سیاسی اتحاد کی وجہ سے حکومت قدم قدم پر کمپرومائز کرتی ہے مجرم کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں، انکی سرکوبی میں انہی کے سیاسی نمائندے اسمبلیوں میں روڑے اٹکاتے ہیں۔۔۔ چنانچہ جہاں ہے جیسی بھی ہے کی بنیاد پر صورتحال کو قبول کرلیا جاتا ہے اور "سسٹم چلتے رہنا چاہئیے" کے دلفریب نعرے کا سہارا لیکر کسی بھی مجرم کے خلاف کاروائی نہیں ہونے دی جاتی۔۔۔اب کم ازکم وہ سیاسی مصلحتیں اور رکاوٹیں تو نہیں ہونگی، اسمبلی تحلیل، سیاسی مصلحتیں بھی ختم، نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسریمیرے ذہن میں بھی کل سے یہی سوال ہے کہ گورنر راج لگنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوگا