میں آپ کو کافی بڑا سمجھتی تھی۔
تصویریں اور جگہ اچھی ہیں۔
اور شمشاد بھائی ۔۔۔اور تصویر؟؟ کبھی سوچئے گا بھی نہیں۔
ابھی آ کر کہیں گے کہ ایک بار تصؤیر پوسٹ کی تھی۔۔۔اتنے رشتے آئے۔۔۔ اتنے رشتے آئے کہ بس۔۔۔۔۔آخر میں تصویر بدلنا ہی پڑی۔
24 سال تو ھو گے اور کتنا بڑا بنوں ۔اب ان کا رشتہ ھو گیا اب نیں آے گا کوی رشتہ
چھوٹے بھیا ۔۔۔ اپنی بات پر ڈٹے رہو ۔۔۔۔ کیونکہ کچھ عرصے بعد آپ پر جگجیت کی گائی ہوئی اس غزل کا یہ شعر بہت صادق آئے گا ۔
کون آئے گا یہاں ، کوئی نہ آیا ہوگا
میرا دورازہ ، ہواؤں نے ہلایا ہوگا ۔۔۔۔
اللہ کرے تمہیں کسی کی نظر نہ لگے
خاص کر پشاور والوں کی
شکل صورت سے تو بڑے بے ضرر لگتے ہو آپ ، باتیں البتہ خوب بناتے ہو ۔۔
وسلام
ارے راحیل بھائی آپ۔۔۔۔۔
آپ نے اپنا نام تبدیل کر کے عبد اللہ رکھ لیا کیا یا یہیں محفل پر اس نام کو رکھا ہوا ہے۔۔۔۔
میری اتنی بے عزتی تصویر لگا کر ھی ھوی ھے پہلے آپ مجھ سے ڈر کے بات بھی نا کرتے تھےہائیں یہ آپ ہو ماشاءللہ وہ بھی اتنے چھوٹے
پھر اوتار میں انکل وہ بھی کرخت قسم والے کو کیوں لگایا ہے
آپ تو اس تصویر میں مسکرا بھی رہے ہو جبکہ اوتار سے لگا کہ مسکراہٹ کے معنی بھی نہیں جانتے ہو گے ۔ہی ہی ہی
کل دیکھی تھی میں نے یہ تصویر بک شیلف میں پر تبصرہ نہیں کیا
نہیں پہلے یہ عماران ضان تھے غالباً
یہ تصاویر کتنے سال پرانی ہیں ۔ مجھے تو ایک دہائی پہلے کی لگتی ہیں۔
آپکی تصویر یا اوتار؟؟؟
اس اوتار سے تو کڑوروں دفعہ اللہ نے آپ کو بہترین بنایا ہے پھر اس کرخت کو کیوں لگایا ہوا ہے؟؟؟
سمجھ گیا پندرہ سال پرانی ۔
ٹھیک ہے بھائی مان لیا آپ 24 سال کے بچے ہیں۔