ہاہاہاہا ساجد بھائی حست پوری کر دی آپ نے میری
اس میں ترجمہ والی کیا بات ہے؟کون آئے گا یہاں ، کوئی نہ آیا ہوگا
میرا دورازہ ، ہواؤں نے ہلایا ہوگا ۔۔۔۔
جانتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے بھئی یہ تمہارے لیے تھوڑا ہی تھا، وہ تو عبد اللہ 007 کے لیے کہا تھا۔
میں نے تو یوں ہی پوچھا ۔۔۔۔پوچھنے میں کیا حرج ہے؟پھر وہی بات کہ ہر بات کو تم اپنی طرف کیوں لے جاتی ہو؟
یہ کمپنی کی وردی پہن کر سمندر کنارے کیا پیزے کی مشینیں ٹھیک کر رہے ہیں؟ کمپنی کو معلوم ہو گیا تو اچھا نہیں ہو گا۔
اور ماوراء نے بالکل صحیح کہا ہے۔ آپ کو کیا معلوم، آپ کو تو ویسے بھی شادی کے نام سے نفرت ہے۔
ظفری بھائی اس شعر کا سلیس اردو میں ان کے لیے ترجمہ بھی لکھ دینا تھا۔