یہ ہماری لاش ہے

1010.gif
 

شمشاد

لائبریرین
لاشوں پر سیاست تو ہمارے سیاستدانوں کا طریقہ کار ہے، اب یہ بھی شروع ہو گئے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

ساجد

محفلین
فورم پہ یہ بات اب آئی ہو تو ہو۔ ورنہ کراچی اور حیدرآباد میں یہ کام بہت عرصہ سے چل رہا ہے۔ عام طور پہ معاملہ کمشن کا ہی ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چند روپوں کی خاطر ایسے تصادم، انتہائی افسوس کا مقام ہے۔ ہمارے معاشرے کی بے حسی کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ موت کو سامنے دیکھ کر بھی کسی کو اپنی موت یاد نہیں آتی۔
 
Top