یہ ہیں شخصی آزادی کے علمبرادار اور پرائے ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے سر گرم مغربی جمہوری ملک

زیک

مسافر
فرانس کے سکول کے خلاف نیو یارک ٹائمز کا ایڈیٹوریل

More broadly, French educators and officials need to stop using a purported allegiance to laïcité as a pretext for imposing their identity on people of different backgrounds. The principle of laïcité originally arose in the struggle against the dominant role of the Roman Catholic Church, but that battle was decisively won a long time ago. No religion poses a serious challenge today to secular rule in France, and to invoke so lofty a principle against a girl wearing a long skirt only makes a mockery of it.
 

نوشاب

محفلین
دوغلی پالیسی ہے مرد پورے بلیک سوٹ اور وائٹ شرٹ کپڑے پہن کر اور وہیں عورتوں کے لئے کپٹرے مہنگے نظر آتے ہیں۔
جس اسکول سے سارا گھر واپس گئی ہے کیا اس اسکول میں لڑکے پینٹ شرٹ کی جگہہ شورٹ پینٹ میں اور ٹی شرٹ پہن کر آتے ہیں۔
/QUOTE]

جناب اس تصویر کو یہاں سے ریمو کیجیے ۔
کیونکہ آپ کے دستخط میں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ لکھا ہے
اور وہ تصویر میں جوتیوں کے بالکل ساتھ ملحق ہورہا ہے۔
 

عثمان

محفلین
اگرچہ سیکولرازم کی روح سے سکول کی لگائی گئی پابندی غلط ہے لیکن اقلیتی نوجوان نسل کو ملک کے قومی دھارے پر لانے اور deisolation کے معاملے میں عین درست قدم ہے۔
اس دھاگے پر موجود مسلم اکثریتی ممالک کے مذہب پرست پوائنٹ سکورنگ تو کر سکتے ہیں لیکن مذہبی اقلیتوں کو درپیش معاشرتی چیلنجز کی گرد کو بھی نہیں سمجھ سکتے.
 
لو جی ایک بہت اہم تصویر مجھ سے رہ گئی تھی سوچا اب شئیر کر دیتے ہیں
محترمہ ملالہ صاحبہ اب آپ فرانس کے کسی سکول میں بھی تعلیم حاصل نہیں کر سکتیں۔ کم از کم اس ڈریس میں تو نہیں۔
IN20_MALALA_1400933e.jpg
 
اس دھاگے پر موجود مسلم اکثریتی ممالک کے مذہب پرست پوائنٹ سکورنگ تو کر سکتے ہیں لیکن مذہبی اقلیتوں کو درپیش معاشرتی چیلنجز کی گرد کو بھی نہیں سمجھ سکتے.
اگر آپ کو مسلم اکثریتی ممالک کے مذہب پرستوں سے کچھ کد ہے تو آپ ٹوئٹر پر چلے جائے متعلقہ ہیش ٹیگ پر وہاں شاید آپ کو مسلم اکثریتی علاقوں کے مذہب پرستوں کی تعداد کم ملے گی۔ لیکن آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ مسلم سیکولرز کی تعداد بھی نہیں ملے گی۔
 
Top