یہ ہیں ہمارے سینئر صحافی

عثمان

محفلین
صرف صحافی اور سیاستدان ہی نہیں ۔۔ پوری قوم ہی کی یہ اوقعات ہے۔ محض نمونہ ہے یہ کل قوم کا!
گالیاں بکنے سے قبل حسن نثار نے بات ٹھیک ہی کہی تھی۔
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی
پاکستان قوم کے اندر مجموعی طور پہ برداشت ختم ہو گئی ہے اور اس میں سب قصور حکمرانوں کا ہے جو صرف لوٹنے کے علاوہ کچھ نہیں کرنا چاہتے
 

dehelvi

محفلین
یا اللہ ہمیں نیک صالح قیادت، ایماندار حکمران، دیانتدار حکام عطا فرما!۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ دعاؤں کا۔

لیکن پاکستان میں ایسی قیادت ملنا ناممکن تو نہیں لیکن بہت مشکل ہے۔
 

سویدا

محفلین
مشاہد اللہ جب صحیح کہہ رہا تھا تو حسن نثار کو اس طرح پہل نہیں کرنی چاہیے تھی اور بات پوری سننی چاہیے تھی
سچ کڑوا ہوتا ہے بہت
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں
بات وہی ہے کہ ہمارے میں برداشت ہے ہی نہیں، ہم دوسرے کی بات سننا ہی نہیں چاہتے
 

شمشاد

لائبریرین
میری رائے کے مطابق اس قسم کے حضرات کو ٹی وی پر آنے سے مکمل طور پابندی لگا دینی چاہیے۔
 

dehelvi

محفلین
شمشاد بھائی یہ بھی میڈیا وار کی ایک قسم ہےکہ
"من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو"۔
 

mfdarvesh

محفلین
میڈیا پہ بھی ان لوگوں کہ شہ دی جاتی ہے نا
تاکہ پروگرام بہت چلے زیادہ اشتہارات ملے اور لوگوں محظوظ ہوں
 
Top