یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

شمشاد

لائبریرین
اور کیا میں پکا پینڈو ہوں، وہ تو شہر آیا تھا بتیاں دیکھنے اور پھر یہیں رہ گیا۔
 

راہب

محفلین
شمشاد صاحب میں جدید راہب ہوں اور اس دنیا کو ہی اپنی خانقاہ سمجھتا ہوں اور پپو پپو
پپو یار تنگ نہ کر
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ابھی نہیں جا سکتا، ابھی اسلام آباد میں اسمبلی ہال کے ارد گرد بتیاں نظر آتی ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا پہا جی وہ تو ہمیشہ ہی نظر آیئں گی کبھی بند نہیں ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی پھر ادھر ہی رہوں گا۔ جب یہاں لوڈ شیڈنگ شروع ہو گی تو میں بھی اپنے گاؤں واپس چلا جاؤں گا۔
 

زینب

محفلین
یہاں ہی رہیں تاکے ساری زندگی میں اپ کا پڑوسی ہونے کی وجہ سے ناک میں دم کیے رکھوں۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب تک دم ناک کے اندر ہے تب تک کوئی مسئلہ نہیں، بس ناک سے باہر نہ نکال دینا۔
 
Top