یہ ہے رشتے داری؟؟

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک چھوٹی سی بات پر ناراض ہو جانا اور اس خود کو انا کے خول میں بند کر دینا کیا اس کو رشتے داری کہتے ہیں کیا بہن بھائی کا رشتہ اتنا کم زور ہوتا ہے ایک مزاق سے ٹوٹ جائے۔ خیر میرا سب کو مشورہ ہے یہ زیادہ سنجیدہ نا ہوا کریں کسی بھی ایسے معاملہ میں جس کی آپ کو سمجھ نا ہو میری طرح

مجھ پتہ ہے بہت سے دوستوں کو یہ بات سمجھ نہیں آئی ہو گی لیکن میں جن کو سمجھانا چا رہا ہوں ان کو سمجھ آ گئی ہو گی شکریہ

اللہ حافظ
 

تیشہ

محفلین
animated0122.gif


تو کس نے بولا رشتے داریاں بناؤ :chatterbox: ۔ بناؤ گے تو یہی کچھ ہوگا ناں ۔ ۔۔ ۔
 

تعبیر

محفلین
ہوں تو اس لیے موڈ خراب ہے

پر قصہ کیا ہے

ویسے میرے بھائی بہن بھائیوں میں انا کا کوئی کام نہیں ہوتا
 
جہاں رشتوں کی بات ہو وہاں یکطرفہ ٹریفک نہیں چلتی ۔ عزت - مان - اعتبار ہمیشہ دونوں طرف سے تقسیم ہوتا ہے ۔ اگر کسی ایک طرف کی کوتاہی سے اس میں کمی ہو تو اسے شکایت نہیں کرنا چاہیئے بلکہ اپنے عمل سے اس کا اثر زائل کرنے کی سعی کرنا ضروری ہے
 

زینب

محفلین
لیں‌پا جی ایک بار پھر سے اس کا میسج غورو فکر سے پڑھیں پھر بھی یہی بات لگی تو مجھے بتایئے گا میں اپ کو زپ کروں گی
 

ایم اے راجا

محفلین
خرم بھائی کی پوسٹ پڑھ کر اپنا ایک پرانا اور بیوقوفانا واقع یاد آگیا، ویسے تو اس واقعہ کو میں کبھ بھلا نہیں سکا اور شاید کبھی بھلا سکوں بھی نہ، بطور نصیحت میرے دل میں اور ذہن میں نقش رہے گا، لیکن نیٹ کی دنیا بیوفائی اور جھوٹ کی دنیا ہے، یہ بات کافی لوگ اچھی طرح سے جانتے ہونگے۔
میرا خیال ہیکہ ہم ایسے لوگ ہینکہ کوئی رشتہ قائم کرنے سے پہلے یہ نہیں سوچتے کہ یہ رشتہ نبھا بھی سکیں گے یا نہیں اور جب نبھا نہیں سکیں گے تو دوسرے کا کیا ہوگا، سو مختصر یہ کہ خدارا ایسے رشتے بنانے سے باز رہیں جو بعد میں آپکو ایسی بیماری لگا جائیں جو آپکی زندگی سے مسکراہٹیں، خوشیاں اور دوام سب کچھ چھین لے یا کم کردے۔
 
Top