یہ یوٹیوب کو کیا ہوگیا

السلام علیکم
کیا آپ سب کے پاس یو ٹیوب چل رہی ہے؟
میرے پاس پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل پر یہ پیغام آرہاہے:
This Site is Restricted
یہ کیا چکر ہوگیا ہے؟
 

arifkarim

معطل
ہمم۔ ہو سکتا ہے پاکستان میں‌یہ فلٹر کر دی گئی ہو۔ کسی دوسرے براؤزر میں ٹرائی کریں،
 
میرے خیال سے تو فلٹر کرنے کی کوشش کی گئی تھی شاید۔۔۔۔واللہ اعلم
کیونکہ تقریبا شام سات بجے سے بند تھی اور اب پونے دس بجے چلنا شروع ہوگئی ہے
 

شعیب صفدر

محفلین
جی وہ زرداری کی جمہوریت بکواس بند کرو والی ویڈیو کو روکنا تھا بس اس ویڈیو کے تمام لنکس بین کرنے کے بعد یو ٹیوب کھول دی گئی ہے۔
 
Top