گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہاں رکھی ہے گاگر۔۔۔ عدنان سمیع کا ایک گانا بھی ہے شاید
غم نہ کریں ، توڑیں گے نہیں۔قرینے سے رکھ دی تھی منڈیر پر ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ظن ہے کہ منڈیر سے کوا نہ گرادے ۔ آپا۔قرینے سے رکھ دی تھی منڈیر پر ۔۔
طوطوں کا بھی خطرہ ہے، البتہ طوطے سبز والے ہوںظن ہے کہ منڈیر سے کوا نہ گرادے ۔ آپا۔
شکر کریں کسی طرح ایک ایلفی کو اتارا اب آپ صمد بونڈ کا مشورہ دے رہے ہیں۔ کیسے گُلِ یاسمیں ؟؟؟صمد بونڈ سے چپکا دیا جائے
زبردست آئیڈیا ہے مگر اس وقت ہمارے ہاتھ میں کیڑے وغیرہ مارنے کی اسپرے ہے۔ کہیں رُخ ہماری بطخ کی طرف نہ ہو جائےشکر کریں کسی طرح ایک ایلفی کو اتارا اب آپ صمد بونڈ کا مشورہ دے رہے ہیں۔ کیسے گُلِ یاسمیں ؟؟؟
دل کہیں سے ان کو ایسے میں ڈھونڈ لانا ۔۔ تو نہہں گنگنا رہے نا بھائیرات بھر بوندا باندی رہی یہاں ۔ ابھی بھی موسم یونہی عاشقانہ سا ہے ۔