واہ جی ساتھ میں یہ کیوں نہیں کہا کہ تمام افراد یہ بھی غور سے دیکھ لیں کہ آپ نے لڑی کی ترتیب بگاڑ دی ہےتمام افراد ذرا غور سے پڑھ لیں
ہم نے زیادہ شور کرنے والی کہا
نہ کہ زیادہ بات کرنے والی۔
لگے ہاتھوں کوئی بھلا مانس رخ درست بھی کر دیتا ہے۔مجھ سے بھی کبھی کبھی غلطی ہو جاتی ہے اور میں گنگا کا رخ بدل بیٹھتا ہوں
عادت نہ بنا لیں اُلٹی گنگا بہانے کی اسی لئے ہم ہر بار لڑی میں اردو حروفِ تہجی لکھ دیتے ہیں تاکہ لوگ اُلٹی گنگا کو اُلٹی بہائیں اور سیدھی کو سیدھی ۔۔غور کیا تو معلوم ہوا کہ الٹی گنگا بھی کبھی الٹا بہہ سکتی ہے
شب بھی ہو چلی اب تو ۔ کل کی بات کرو اب- یعنی ہفتے کی۔صورت حال یہ ہے کہ جمعہ بھی گزر گیا۔