ایضاًکرنا کیا ہوتا ہے یہاں؟؟؟؟؟
اگر آپ میرے مراسلے کا وقت دیکھیں تو تقریباً وہی ہے جس وقت محترم شمشاد نے مراسلہ کیا، جس وقت میں مراسلہ لکھ رہا تھا اس وقت محترم شمشاد نے مراسلہ کر دیا۔ٹھیک سے اوپر شمشاد کا مراسلہ شاید نہیں دیکھا عباس اعوان نے
یہ مکرر مراسلے کی ضرورت نہیں تھی ویسے !!!!پھر سے میں کھیل کے اصول بتا دوں۔
عباس اعوان بھائی یہ اُلٹی حروف تہجی سے مراسلے لکھنے کی لڑی ہے۔
میں نے حرف ت سے مراسلہ لکھا تھا۔ ت سے پہلے حرف پ ہے۔ آپ کو حرف پ سے مراسلہ لکھنا تھا۔
اب چونکہ میں نے حرف پ سے مراسلہ لکھ دیا ہے تو بعد میں آنے والا رکن پ سے پہلے والے حرف ب سے مراسلہ لکھے گا۔
امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
پس نوشت : ایسے ہی ایک اور لڑی چل رہی ہے۔ اس میں سیدھی حروف تہجی سے مراسلے لکھتے ہیں۔