قارون کے خزانے سے بھی زیادہ ہے علم کا خزانہ تو، اور سیکھنے کی کوئی عمر نہیں۔۔۔
الف عین لائبریرین مارچ 19، 2014 #2,221 قارون کے خزانے سے بھی زیادہ ہے علم کا خزانہ تو، اور سیکھنے کی کوئی عمر نہیں۔۔۔
الف عین لائبریرین مارچ 21، 2014 #2,229 شام کے بعد اور علی الصبح تک سردی ہے اور دن بھر خوش گوار موسم ہے یہاں
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2014 #2,230 سردی یہاں تو بالکل بھی نہیں ہے، ہاں ابھی اے سی چلانے کی نوبت کم ہی آئی ہے۔
جیہ لائبریرین مارچ 24، 2014 #2,236 خیر مجھے تو گرمیوں کا شدت سے انتظار ہے۔ میں تو سردیوں سے بڑی تنگ ہوں
وجی لائبریرین مارچ 24، 2014 #2,238 چلیں تو چین کو چلیں اور چائے کی چسکی لے کر آئیں حیدرآباد میں تو ربڑی بڑی اچھی ملتی ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2014 #2,239 جانے کو تو چلے ہی جائیں لیکن یہاں سے جانے کے لیے بھی بہت تردد کرنا پڑے گا۔