مگر اب تو الحمد للہ درست چل رہی ہے ترتیب، دوسرے لفظوں میں کہا جائے تو ریل گاڑی پٹری پر ہی ہےنیکی ہے بھیا بتایا ترتیب ہی بھول گئے آخر عمر کا تقاضا ہے 😊😊😊😊
مگر اب تو الحمد للہ درست چل رہی ہے ترتیب، دوسرے لفظوں میں کہا جائے تو ریل گاڑی پٹری پر ہی ہےنیکی ہے بھیا بتایا ترتیب ہی بھول گئے آخر عمر کا تقاضا ہے 😊😊😊😊
لیکن پٹری پر چلتی رہے اسلئے بار بار تختی لکھتے ہیں عظیم میاں ۔۔۔مگر اب تو الحمد للہ درست چل رہی ہے ترتیب، دوسرے لفظوں میں کہا جائے تو ریل گاڑی پٹری پر ہی ہے
گھوم تو نہیں جائینگے بار بار تختی لکھنے پر۔لیکن پٹری پر چلتی رہے اسلئے بار بار تختی لکھتے ہیں عظیم میاں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کوئی بات نہیں، ہم تختی کو گھما گھما کر لکھ لیں گے
خیر اسی میں ہے اُلٹی تختی کی ترتیب سے مراسلہ لکھنا ہے ۔۔۔گنگا کبھی الٹی نہی بہی ۔ باتیں ہیں۔ میں نے خود دیکھی ہے گنگا ایک ہی طرف بہتی ہے واپس کبھی نہی بہی
فوراً ہم نے دیکھا کہ ہم نے خود غلطی کر دی ہےگنگا کبھی الٹی نہی بہی ۔ باتیں ہیں۔ میں نے خود دیکھی ہے گنگا ایک ہی طرف بہتی ہے واپس کبھی نہی بہی
غلطی فوراً سدھار لینی چاہیے جنابٹرافی نوازنے پر نہایت مشکور ہوں
جی حکم کریں مجھے ارشاد دیںدعائیں ہیں آپکے لئے قمر رضوان قمر اب ذرا اُلٹی گنگا میں بھی آئیں۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عین نوازش ہوگی جو تعارف کے زمرے میں تشریف لے آئیں۔۔۔جی حکم کریں مجھے ارشاد دیں
یوں ہی بے سبب نا پھرا کرولیکن پٹری پر چلتی رہے اسلئے بار بار تختی لکھتے ہیں عظیم میاں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غیر ضروری طور پر لڑی لڑکھڑا گئی ہے اب کیسے سنبھالیں ۔👀👀👀👀👀👀وعلیکم السلام بھائی شکیل احمد خان23 اور آپ کو بھی عید الاضحیٰ مبارک ہو