گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذکر رم جھم کا ہوا تو ایک گانا یاد آ گیارم جھم رجھم پڑے پھوار بھی نہیں جناب کھل کر بادل برس گئے ۔۔
رم جھم رم جھم پڑے پھوار
تیرا میرا نِت دا پیار
ذکر رم جھم کا ہوا تو ایک گانا یاد آ گیارم جھم رجھم پڑے پھوار بھی نہیں جناب کھل کر بادل برس گئے ۔۔
حال بتائیں ہمیں اس علاقے کا اور کراچی آئے ہیں اور ہمیں خبر نہ کی شکیل بھائی ۔🥲خیر کراچی میں آپ جہاں ہیں وہاں بارش اور جہاں میں ہوں وہاں انتظار ِ بارش ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کیجیے اور کیا نہ کیجیے ،ممکن ہے سارے بادل آپ کی طرف برس کر رجسٹر میں کراچی میں بارش ہوگئی لکھوا ئیں اور چھٹی کرجائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس نے بھی بنائے ہوں، ہمارا کام تو کھانا ہےچائے کے ساتھ پکوڑے تیار کر رکھے ہیں اور سموسے بھی۔۔۔ سیما آپا نے۔
ٹھیک ہے اس بار پکوڑے ثمرین سے بنواتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے پکوڑے بنائیں گیجس نے بھی بنائے ہوں، ہمارا کام تو کھانا ہے
تو اس طرح ہم ثمرین سے یاتھ دھو بیٹھیں گے ۔ ہاں اگر ثمرین کے ہاتھوں کی بنائی چائے پینی ہو تو آپ کے لیے بھی بنوا لیں ؟ثمرین کی چائے ہم بھی پینا چاہتے ہیں
یہ علاقہ ہے ضلع ملیر کا جہاں چند روز سے وقت تھم کر تصویر یا بُت بنا ہوا ہے ۔نہ حرکت ہے نہ برکت ہے ۔۔۔۔۔۔۔اگر ہے تو صرف گرمی ہے حبس ہے اور ایک عجیب سی مرطوب فضاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم ہیں دوستو!حال بتائیں ہمیں اس علاقے کا
نہیں، یہاں تو الحمد للہ کچھ دنوں سے تیز دھوپ نہیں ہے، جو پاکستانی موسم کے لحاظ سے اچھی نہیں لگتی ان دنوں میں، صبح تقریباً سات بجے سے بارش ہو رہی ہے الحمد للہ ہمارے شہر میںویسے آج تو یہاں تیز دھوپ ہے لیکن اچھی لگتی ہے ۔