محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
دل کمزور ہو اگر انسان کاتو ڈر جاتا ہے
حل کرکے چنا چاٹ میں بھی ڈالتے ہیں ۔۔۔گول گپوں میں بھی ۔۔قینچی بھی چھپا دی تھی ثمرین نے ہماری کہ کہیں ان کے ساتھ بیٹھ کر کٹارے کھانے کی بجائے ہم کام میں نہ لگ جائیں۔
یہ کٹارے کیا ہوتا ہے آپا۔
جلدی آمین الہی آمین کہا ۔۔خدا خیر کرے۔
جھوٹ نہ بولیں تو زمانہ دوسرے نمبر والے کا ہے۔ ہم تو نام لینے کی بھی سکت نہیں رکھتے 🙂طوطے کو سنا رہا ہے ؟یا ایجنسیوں کو ؟ کس کو ؟
ٹوٹ گئی ایک پیالی آج ثمرین سے بٹیا کچھ نہ کہیے گا۔۔۔ثمرین کو بھی تھوڑی املی کی چٹنی کھلائیں بیچاری چائےبنا بنا تھک گئی ہے ساتھ پکوڑے بھی ہیں۔۔
ٹاٹری ڈال کے یا بنا ٹاٹری کے ؟ثمرین کو بھی تھوڑی املی کی چٹنی کھلائیں بیچاری چائےبنا بنا تھک گئی ہے ساتھ پکوڑے بھی ہیں۔۔
تو ٹاٹری کا آپکو بھی پتہ ہے لگتا ہے باورچی خانہ میں خوب دل لگتا ہے ۔۔۔ٹاٹری ڈال کے یا بنا ٹاٹری کے ؟
پہلے تو نہیں لگتا تھا ۔آپا ۔۔۔تو ٹاٹری کا آپکو بھی پتہ ہے لگتا ہے باورچی خانہ میں خوب دل لگتا ہے ۔۔۔
یہاں بھی ابر آلود ہے مطلع اور بوجھل سے بادل کچھ کہنا چاہ رہے ہیں ۔اللہ کرے کہ پکوڑوں کی فرمائش نہ آ جائے۔ بالکل ارادہ نہیں کچن میں جھانکنے کا بھی۔